أَبْوَابُ السَّفَرِ بَاب مَا ذُكِرَ فِي مَسْحِ النَّبِيِّ ﷺ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مَيْسَرَةَ النَّحْوِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ زِيَادٍ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لاَ نَعْرِفُهُ مِثْلَ هَذَا إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ
کتاب: سفر کے احکام ومسائل
سورۂ مائدہ کے نزول کے بعد بھی نبی اکرمﷺ کے موزوں پر مسح کرنے کا بیان
اس سند سے بھی خالد بن زیاد سے اسی طرح مروی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے ہم اسے اس طرح مقاتل بن حیان کی سند سے جانتے ہیں انہوں نے اسے شہر بن حوشب سے روایت کیاہے ۱ ؎ ۔
تشریح :
۱ ؎ : لیکن متابعات کی بنا پرحسن ہے۔
نوٹ:(سندمیں محمد بن حمید رازی ضعیف ہیں ، لیکن سابقہ حدیث سے اس کی تقویت ہوتی ہے)
۱ ؎ : لیکن متابعات کی بنا پرحسن ہے۔
نوٹ:(سندمیں محمد بن حمید رازی ضعیف ہیں ، لیکن سابقہ حدیث سے اس کی تقویت ہوتی ہے)