جامع الترمذي - حدیث 572

أَبْوَابُ السَّفَرِ بَاب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ​ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 572

کتاب: سفر کے احکام ومسائل مسجد میں تھوکنے کی کراہت کا بیان​ انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔ اور اس کا کفارہ اسے دفن کردینا ' ۱ ؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تشریح : ۱ ؎ : یعنی مٹی وغیرہ ڈال کر چھپادینا) ہے۔ ۱ ؎ : یعنی مٹی وغیرہ ڈال کر چھپادینا) ہے۔