جامع الترمذي - حدیث 534

أَبْوَابُ العِيدَيْنِ بَاب مَا جَاءَ فِي الْقِرَائَةِ فِي الْعِيدَيْنِ​ صحيح حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْمَازِنِيِّ، عَنْ عُبَيْدِاللهِ بْنِ عَبْدِاللهِ بْنِ عُتْبَةَ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ: مَا كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَقْرَأُ بِهِ فِي الْفِطْرِ وَالأَضْحَى؟ قَالَ: كَانَ يَقْرَأُ بِـ{ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ} وَ {اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ}. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 534

کتاب: عیدین کے احکام و مسائل عیدین میں پڑھی جانے والی سورتوں کا بیان​ عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے ابوواقد لیثی حارث بن عوف رضی اللہ عنہ سے پوچھا: عید الفطر اور عید الا ٔضحیٰ میں رسول اللہﷺ کیا پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ {ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِیدِ} اور {اقْتَرَبَتْ السَّاعَۃُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ}پڑھتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔