جامع الترمذي - حدیث 380

أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلاَةِ​ صحيح حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُعَيْقِيبٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَمَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 380

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل صلاۃ میں کنکری ہٹانے کی کراہت کا بیان​ معیقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے صلاۃ میں کنکری ہٹانے کے سلسلے میں رسول اللہﷺ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا:' اگر ہٹاناضروری ہی ہو توایک بار ہٹالو'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔