جامع الترمذي - حدیث 3586

أَبْوَابُ الدَّعَوَاتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ باب دعاء اللَّهُمَّ اجْعَلْ سَرِيرَتِي خَيْرًا مِنْ عَلانِيَتِي ضعيف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ الْجَرَّاحِ بْنِ الضَّحَّاكِ الْكِنْدِيِّ عَنْ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ اجْعَلْ سَرِيرَتِي خَيْرًا مِنْ عَلَانِيَتِي وَاجْعَلْ عَلَانِيَتِي صَالِحَةً اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنْ الْمَالِ وَالْأَهْلِ وَالْوَلَدِ غَيْرِ الضَّالِّ وَلَا الْمُضِلِّ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 3586

کتاب: مسنون ادعیہ واذکار کے بیان میں دعا:اے اللہ!میراباطن میرے ظاہر سے اچھا بنا دے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے سکھایا ، آپ نے فرمایا:' کہو' اللَّہُمَّ اجْعَلْ سَرِیرَتِی خَیْرًا مِنْ عَلانِیَتِی وَاجْعَلْ عَلاَنِیَتِی صَالِحَۃً اللَّہُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِی النَّاسَ مِنْ الْمَالِ وَالأَہْلِ وَالْوَلَدِ غَیْرِ الضَّالِّ وَلاَ الْمُضِلِّ ' ۱؎ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں اور اس کی سند قوی نہیں ہے۔