أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي الْمَشْيِ إِلَى الْمَسْجِدِ صحيح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلاَّلُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمَعْنَاهُ. هَكَذَا قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ ﷺ. وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ
کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل
مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت
اس سندسے بھی ابوہریرہ کے واسطہ سے نبی اکرمﷺ سے اسی مفہوم کے ساتھ مروی ہے جیسے ابوسلمہ کی حدیث ہے جسے انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے۔
اسی طرح کہاہے عبدالرزاق نے وہ روایت کرتے ہیں کہ سعیدبن المسیب سے اورسعیدبن مسیب نے بواسطہ ابوہریرہ سے اورابوہریرہ نے نبی اکرمﷺ سے روایت کی ہے اوریہ یزید بن زریع کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ۱؎ ۔
تشریح :
۱؎ : یعنی عبدالرزاق کااپنی روایت میں'عن سعیدبن المسیب عن ابی ہریرہ' کہنایزیدبن زریع کی روایت میں 'عن ابی سلمہ عن ابی ہریرہ' کہنے سے زیادہ صحیح ہے کیونکہ سفیان نے عبدالرزاق کی متابعت کی ہے، ان کی روایت میں بھی 'عن سعید بن المسیب عن ابی ہریرہ 'ہی ہے، جیساکہ اگلی روایت میں ہے۔