جامع الترمذي - حدیث 3231

أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب وَمِنْ سُورَةِ الصَّافَّاتِ​ ضعيف حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ وَيَافِثُ أَبُو الرُّومِ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 3231

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں سورہ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر​ سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا:'سام ابوالعرب (عربوں کے باپ) ہیں اور حام ابوالحبش (اہل حبشہ کے باپ) ہیں اور یافث ابوالروم (رومیوں کے باپ) ہیں'۔