جامع الترمذي - حدیث 3078

أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب وَمِنْ سُورَةِ الأَعْرَافِ​ صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُوْنُعًيْمٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ ابْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيْ صَالِحْ، عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَمَّا خُلِقَ آدَمُ، الحَدِيْثَ.

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 3078

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں سورہ اعراف سے بعض آیات کی تفسیر​ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ جب آدم پیدا کئے گئے …‘‘ (آگے) پوری حدیث بیان کی۔