جامع الترمذي - حدیث 2978

أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابٌ: وَمِنْ سُورَةِ البَقَرَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ المُنْكَدِرِ، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ: " كَانَتِ اليَهُودُ تَقُولُ: مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِي قُبُلِهَا مِنْ دُبُرِهَا كَانَ الوَلَدُ أَحْوَلَ "، فَنَزَلَتْ: {نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ} [البقرة: 223]: «هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ»

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2978

کتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں سورہ بقرہ کی تفیسر انس رضی اللہ عنہ سے اس سند سے بھی اسی کے ہم معنی روایت ہے۔ جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: یہود کہتے تھے کہ جو اپنی بیوی سے پیچھے کی طرف سے آگے کی شرم گاہ میں (جماع کرے) تو بھینگا لڑکا پیدا ہوگا، اس پر آیت: {نِسَآؤُکُمْ حَرْثٌ لَّکُمْ فَأْتُواْ حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ} ۱؎ نازل ہوئی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔