جامع الترمذي - حدیث 2929

أَبْوَابُ الْقِرَاءَاتِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ​ ضعيف حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنُ بِالْعَيْنِ حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَأَبُو عَلِيِّ بْنُ يَزِيدَ هُوَ أَخُو يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ قَالَ مُحَمَّدٌ تَفَرَّدَ ابْنُ الْمُبَارَكِ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ وَهَكَذَا قَرَأَ أَبُو عُبَيْدٍ وَالْعَيْنُ بِالْعَيْنِ اتِّبَاعًا لِهَذَا الْحَدِيثِ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2929

کتاب: قرآن کریم کی قرأت وتلاوت کے بیان میں سورہ فاتحہ کی قرأت کابیان​ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پڑھا : أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَیْنُ ۱؎ بِالْعَیْنِ ۲؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،۲- ابوعلی بن یزید ، یونس بن یزید کے بھائی ہیں، ۳-محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: اس حدیث کو یونس بن یزید سے روایت کرنے میں ابن مبارک منفرد (تنہا) ہیں،۴- اور ابوعبید(قاسم بن سلام)نے اس حدیث کی اتباع میں اس طرح (العین ُبالعینِ) پڑھاہے۔ ہم سے سویدبن نصر نے بیان کیا،وہ کہتے ہیں ہم سے عبداللہ بن مبارک نے یونس بن یزیدسے اسی سند کے ساتھ اسی طرح کی حدیث بیان کی۔