جامع الترمذي - حدیث 2845
أَبْوَابُ الِاسْتِئْذَانِ وَالْآدَابِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً حسن حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الشِّعْرِ حِكَمًا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2845
کتاب: سلام مصافحہ اور گھر میں داخل ہونے کے آداب واحکام بعض اشعارمیں حکمت ودانائی کی باتیں ہوتی ہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' بعض اشعارمیں حکمت ودانائی کی باتیں ہوتی ہیں'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔