جامع الترمذي - حدیث 2619

أَبْوَابُ الْإِيمَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الصَّلاًةِ​ صحيح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَقَالَ: «بَيْنَ العَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ أَوِ الكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ»: " هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَأَبُو سُفْيَانَ اسْمُهُ: طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ "

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2619

کتاب: ایمان واسلام کے بیان میں صلاۃ چھوڑدینے پروارد وعید کابیان​ جابر رضی اللہ عنہ سے اس سند سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا:' بندے اور شرک یا بندے اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز صلاۃ کا چھوڑ دینا ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔