جامع الترمذي - حدیث 2471
أَبْوَابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ باب احادیث عائشۃ وانس وعلی وابی ہریرۃؓ صحيح حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ كُنَّا يَئُولُ مُحَمَّدٍ نَمْكُثُ شَهْرًا مَا نَسْتَوْقِدُ بِنَارٍ إِنْ هُوَ إِلَّا الْمَاءُ وَالتَّمْرُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2471
کتاب: احوال قیامت ،رقت قلب اورورع کے بیان میں عائشہ‘انس‘علی اور ابوہریرہؓ کی حدیثیں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ہم آل محمد (ﷺ) ایسے تھے کہ ایک ایک مہینہ چولہانہیں جلاتے تھے، ہمارا گذر بسر صرف کھجور اور پانی پرہوتاتھا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔