جامع الترمذي - حدیث 2339

أَبْوَابُ الزُّهْدِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي: قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ​ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ وَالْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2339

کتاب: زہد،ورع، تقوی اور پرہیز گاری کے بیان میں دوچیز کی محبت میں بوڑھے کا دل جوان ہوتاہے: عمراورمال​ انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :' آدمی بوڑھا ہوجاتاہے البتہ اس کے اندر دوچیزیں جوان رہتی ہیں ایک (لمبی )زندگی کی خواہش، دوسرے مال کی حرص'۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔