أَبْوَابُ الْرُّؤْيَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ قَوْلِهِ لَهُمْ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ضعیف حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ
كتاب: خواب کے آداب واحکام
باب: آیت کریمہ: لَهُمْ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا(ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بشارت ہے )کی تفسیر کابیان
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: سچے خواب وہ ہیں جو سحری (صبح) کے وقت آتے ہیں۔
تشریح :
نوٹ: (سند میں دراج بن سمعان ابوالسمح کی ابوالہیثم سے روایت ضعیف ہے، اورابولہیعہ میں بھی حافظہ میں اختلاط (گڑبڑی) کی وجہ سے ضعیف ہیں)
نوٹ: (سند میں دراج بن سمعان ابوالسمح کی ابوالہیثم سے روایت ضعیف ہے، اورابولہیعہ میں بھی حافظہ میں اختلاط (گڑبڑی) کی وجہ سے ضعیف ہیں)