جامع الترمذي - حدیث 2250

أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ باب لا تأتي مائة سنة وعلي الارض نفس منفوسة اليوم صحيح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عَلَى الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةٌ يَعْنِي الْيَوْمَ تَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَبُرَيْدَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2250

کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں آج زندہ جانوں میں سےسو برس بعد کوئی بھی زندہ نہ ہو گا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' آج روئے زمین پر جو بھی زندہ ہے سوسال بعدنہیں رہے گا ' ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن ہے،۲- اس باب میں ابن عمر، ابوسعیدخدری اوربریدہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔