جامع الترمذي - حدیث 2225

أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي الْخِلاَفَةِ​ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَوْ اسْتَخْلَفْتَ قَالَ إِنْ أَسْتَخْلِفْ فَقَدْ اسْتَخْلَفَ أَبُو بَكْرٍ وَإِنْ لَمْ أَسْتَخْلِفْ لَمْ يَسْتَخْلِفْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2225

کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں خلافت کابیان​ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: عمربن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا گیا : کاش !آپ کسی کو خلیفہ نامزد کردیتے، انہوں نے کہا: اگرمیں کسی کو خلیفہ مقررکروں تو ابوبکرنے خلیفہ مقررکیا ہے اوراگرکسی کو خلیفہ نہ مقرر کروں تو رسول اللہﷺ نے خلیفہ نہیں مقررکیا ہے ۱؎ ۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- اس حدیث میں ایک قصہ بھی مذکورہے ۲؎ ، ۲- یہ حدیث صحیح ہے ، اورکئی سندوں سے ابن عمرسے مروی ہے ۔