جامع الترمذي - حدیث 2200

أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي الْهَرْجِ وَالْعِبَادَةِ فِيهِ​ صحيح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ وَرَائِكُمْ أَيَّامًا يُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَكْثُرُ فِيهَا الْهَرْجُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْهَرْجُ قَالَ الْقَتْلُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ وَمَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2200

کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں قتل وخوں ریزی اوراس وقت کی عبادت کابیان​ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' تمہارے بعدایسے دن آنے والے ہیں جس میں علم اٹھالیاجائے گا، اورہرج زیادہ ہوجائے گی' ، صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہرج کیاچیزہے؟ آپ نے فرمایا:' قتل وخوں ریزی'۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث صحیح ہے ،۲- اس باب میں ابوہریرہ، خالدبن ولید اورمعقل بن یسار رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔