جامع الترمذي - حدیث 2045

أَبْوَابُ الطِّبِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِيمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِسُمٍّ أَوْ غَيْرِهِ​ صحيح حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ قَالَ أَبُو عِيسَى يَعْنِي السُّمَّ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 2045

کتاب: طب (علاج ومعالجہ) کے احکام ومسائل زہر یا کسی اور ذریعہ سے خودکشی کرنے والے پر وارد وعید کابیان​ بوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے خبیث دوااستعمال کرنے سے منع فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: خبیث دواسے وہ دوامراد ہے جس میں زہر ہو ۱؎ ۔