جامع الترمذي - حدیث 1777

أَبْوَابُ اللِّبَاسِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ مِنَ الرُّخْصَةِ فِي الْمَشْيِ فِي النَّعْلِ الْوَاحِدَةِ​ منكر حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ كُوفِيٌّ حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1777

کتاب: لباس کے احکام ومسائل ایک جوتا پہن کر چلنے کی رخصت کا بیان​ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بسااوقات نبی اکرم ﷺ ایک جوتا پہن کر چلتے ۔
تشریح : نوٹ:(اس کے راوی لیث بن ابی سلیم متروک الحدیث ہیں ، اس حدیث کاعائشہ پر موقوف ہو نا ہی صحیح ہے ، جیساکہ اگلی روایت میں ہے ، اور مؤلف نے صراحت کی ہے) نوٹ:(اس کے راوی لیث بن ابی سلیم متروک الحدیث ہیں ، اس حدیث کاعائشہ پر موقوف ہو نا ہی صحیح ہے ، جیساکہ اگلی روایت میں ہے ، اور مؤلف نے صراحت کی ہے)