جامع الترمذي - حدیث 1748

أَبْوَابُ اللِّبَاسِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي نَقْشِ الْخَاتَمِ​ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى فِي حَدِيثِهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1748

کتاب: لباس کے احکام ومسائل انگوٹھی کے نقش کا بیان​ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی کا نقش تین سطروں میں تھا'محمد'ایک سطر میں 'رسول' ایک سطرمیں اور'اللہ'ایک سطرمیں۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- محمدبن یحیی نے اپنی روایت میں تین سطروں کا ذکر نہیں کیا ہے ،۲- اس باب میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے ۔