جامع الترمذي - حدیث 1630

أَبْوَابُ فَضَائِلِ الْجِهَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا​ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَهُ.

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1630

کتاب: جہاد کےفضائل کےبیان میں مجاہداور غازی کا سامان تیارکرنے کی فضیلت کا بیان​ اس سند سے بھی زید بن خالد جہنی سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔