جامع الترمذي - حدیث 163

أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي تَأْخِيرِ صَلاَةِ الْعَصْرِ​ صحيح وَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ، نَحْوَهُ، وَهَذَا أَصَحُّ.

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 163

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل صلاۃ ِعصر دیرسے پڑھنے کا بیان​ اسماعیل بن علیہ کی ابن جریج سے روایت زیادہ صحیح ہے ۱؎ ۔
تشریح : ۱؎ : یعنی: اس حدیث کا ابن جریج کے طریق سے مروی ہونا زیادہ صحیح ہے بہ نسبت ایوب سختیانی کے طریق کے ، کیونکہ ابن جریج سے علی بن حجرکے علاوہ بشربن معاذ نے بھی روایت کی ہے ، واللہ اعلم۔ ۱؎ : یعنی: اس حدیث کا ابن جریج کے طریق سے مروی ہونا زیادہ صحیح ہے بہ نسبت ایوب سختیانی کے طریق کے ، کیونکہ ابن جریج سے علی بن حجرکے علاوہ بشربن معاذ نے بھی روایت کی ہے ، واللہ اعلم۔