جامع الترمذي - حدیث 1629

أَبْوَابُ فَضَائِلِ الْجِهَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا​ صحيح حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: "مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللهِ أَوْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ فَقَدْ غَزَا". قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1629

کتاب: جہاد کےفضائل کےبیان میں مجاہداور غازی کا سامان تیارکرنے کی فضیلت کا بیان​ زیدبن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:' جس نے کسی مجاہد کا سامان سفرتیارکیا ، یا اس کے گھروالے کی خبرگیری کی حقیقت میں اس نے جہاد کیا'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
تشریح : نوٹ:(سند میں 'محمد بن ابی لیلیٰ ' ضعیف ہیں ، مگرپچھلی سند صحیح ہے ) نوٹ:(سند میں 'محمد بن ابی لیلیٰ ' ضعیف ہیں ، مگرپچھلی سند صحیح ہے )