جامع الترمذي - حدیث 1628

أَبْوَابُ فَضَائِلِ الْجِهَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا​ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ فَقَدْ غَزَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1628

کتاب: جہاد کےفضائل کےبیان میں مجاہداور غازی کا سامان تیارکرنے کی فضیلت کا بیان​ زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان سفرتیارکیا حقیقت میں اس نے جہاد کیا اورجس نے غازی کے اہل وعیال میں اس کی جانشینی کی (اس کے اہل وعیال کی خبرگیری کی ) حقیقت میں اس نے جہاد کیا'۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے ، یہ دوسری سندسے بھی آئی ہے ۔