جامع الترمذي - حدیث 1572

أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي الْغُلُولِ​ صحيح حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلَاثٍ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1572

کتاب: سیر کے بیان میں مال غنیمت میں خیانت کرنے کے بارے میں وارد وعید کا بیان​ ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:' جو مرگیا اورتین چیزوں یعنی تکبر(گھمنڈ) ، مال غنیمت میں خیانت اورقرض سے بری رہا ، وہ جنت میں داخل ہوگا'۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں ابوہریرہ اورزید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔