جامع الترمذي - حدیث 136

أَبْوَابُ الطَّهَارَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِي الْكَفَّارَةِ فِي ذَلِكَ​ ضعيف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 136

کتاب: طہارت کے احکام ومسائل حائضہ سے جماع کے کفارہ کا بیان​ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں جماع کرتاہے فرمایا: 'وہ آدھا دینار صدقہ کرے'۔
تشریح : نوٹ:(اس لفظ سے ضعیف ہے،سندمیں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن عبدالرحمن الجزری بھی سیٔ الحفظ اور اختلاط کا شکار راوی ہیں،لیکن حدیث ...دينار أو نصف دينار کے لفظ سے صحیح ہے،تراجع الالبانی ۳۳۴، صحیح سنن ابی داود ۲۵۶، ضعیف أبی داود ۴۲) نوٹ:(اس لفظ سے ضعیف ہے،سندمیں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن عبدالرحمن الجزری بھی سیٔ الحفظ اور اختلاط کا شکار راوی ہیں،لیکن حدیث ...دينار أو نصف دينار کے لفظ سے صحیح ہے،تراجع الالبانی ۳۳۴، صحیح سنن ابی داود ۲۵۶، ضعیف أبی داود ۴۲)