جامع الترمذي - حدیث 1294
أَبْوَابُ الْبُيُوعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب النَّهْيِ أَنْ يُتَّخَذَ الْخَمْرُ خَلاَّ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُتَّخَذُ الْخَمْرُ خَلًّا قَالَ لَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1294
کتاب: خریدوفروخت کے احکام ومسائل شراب کا سرکہ بنانا منع ہے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺسے پوچھا گیا: کیا شراب کا سرکہ بنایاجاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا :' نہیں'۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔