جامع الترمذي - حدیث 1076

أَبْوَابُ الْجَنَائِزِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب آخَرُ فِي فَضْلِ التَّعْزِيَةِ​ ضعيف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَتْنَا أُمُّ الْأَسْوَدِ عَنْ مُنْيَةَ بِنْتِ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَرْزَةَ عَنْ جَدِّهَا أَبِي بَرْزَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَزَّى ثَكْلَى كُسِيَ بُرْدًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1076

کتاب: جنازے کے احکام ومسائل تعزیت کی فضیلت کا بیان​ ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ' جس نے کسی ایسی عورت کی تعزیت( ماتم پُرسی) کی جس کا لڑکامرگیا ہو،تو اسے جنت میں اس کے بدلہ ایک عمدہ کپڑا پہنایاجائے گا'۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث غریب ہے،۲- اس کی سند قوی نہیں ہے۔
تشریح : نوٹ:(اس کی راویہ 'منیہ 'مجہول الحال ہیں) نوٹ:(اس کی راویہ 'منیہ 'مجہول الحال ہیں)