جامع الترمذي - حدیث 1025

أَبْوَابُ الْجَنَائِزِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا يَقُولُ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْمَيِّتِ​ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى مَيِّتٍ فَفَهِمْتُ مِنْ صَلَاتِهِ عَلَيْهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَاغْسِلْهُ بِالْبَرَدِ وَاغْسِلْهُ كَمَا يُغْسَلُ الثَّوْبُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ مُحَمَّدٌ أَصَحُّ شَيْءٍ فِي هَذَا الْبَابِ هَذَا الْحَدِيثُ

ترجمہ جامع ترمذی - حدیث 1025

کتاب: جنازے کے احکام ومسائل صلاۃِ جنازہ میں کیا دعا پڑھے؟​ عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو میت پر صلاۃِجنازہ پڑھتے سناتو میں نے اس پرآپ کی صلاۃسے یہ کلمات یاد کیے:'اللّہُمَّ! اغْفِرْ لَہُ وَارْحَمْہُ وَاغْسِلْہُ بِالْبَرَدِ. وَاغْسِلْہُ کَمَا یُغْسَلُ الثَّوْبُ '(اے اللہ ! اسے بخش دے ، اس پر رحم فرما، اسے برف سے دھودے ،اور اسے (گناہوں سے) ایسے دھودے جیسے کپڑے دھوئے جاتے ہیں) ۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲- محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں کہ اس باب کی سب سے صحیح یہی حدیث ہے۔