شمائل ترمذی - حدیث 408

كِتَابُ بَابُ: مَا جَاءَ فِي رُؤْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ: قَالَ عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ: ((أَنَا أَكْبَرُ مِنْ قَتَادَةَ))

ترجمہ شمائل ترمذی - حدیث 408

کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کا بیان ’’امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ ابو داود سلیمان بن سلم بلخی، ثنا النضر بن شمیل کے طریقے سے فرماتے ہیں کہ عوف الاعرابی نے کہا: میں قتادہ سے بڑا ہوں۔ امام ترمذی نے گذشتہ حدیث کی سند میں آنے والے راوی عوف بن ابی جمیلہ کا بیان نقل کیا کہ وہ عمر میں قتادہ سے بڑے ہیں مراد یہ بیان کرنا ہے کہ میں نے واقعی یزید الفارسی سے سماع کیا ہے۔