شمائل ترمذی - حدیث 36

كِتَابُ بَابُ مَا جَاءَ فِي تَرَجُّلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ الْأَوْدِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَرَجَّلُ غِبًّا))

ترجمہ شمائل ترمذی - حدیث 36

کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کنگھی کرنے کا بیان ’’ حمید بن عبدالرحمن صحابہ میں سے ایک مرد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ناغہ کرکے کنگھی فرمایا کرتے تھے۔ ‘‘
تخریج : اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ زبیدی نے الإتحاف (۲ ؍ ۳۹۵) میں اس کو نقل کیا ہے، اس کی سند میں یزید بن ابی خالد ’’ صدوق، کثیر الخطاء‘‘ ہے۔