شمائل ترمذی - حدیث 274

كِتَابُ بَابُ مَا جَاءَ فِي عِبَادَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَهُ

ترجمہ شمائل ترمذی - حدیث 274

کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کابیان ’’امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہمیں سفیان بن وکیع نے، ان کو جریر نے اعمش سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے۔‘‘
تشریح : عَنِ الْاَعْمَشِ نَحْوَهُ: اعمش سے اسی طرح روایت کی۔ لفظ نَحْوَهُ کا استعمال عموماً مِثْلَهُ کی طرح ہوتا ہے۔ ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ نَحْوَهُ وہاں بولا اور لکھا جاتا ہے جہاں روایت کے الفاظ میں کچھ فرق ہو مگر معنی قریب قریب ہو اور مِثْلَهُ وہاں مستعمل ہے جہاں دوسری روایت پہلی روایت کے لفظ بلفظ موافق و مطابق ہو۔ گویا روایت بالمعنی کے لیے نَحْوَه اور روایت باللفظ کے لیے مِثْلَہُ مستعمل ہے۔ واللہ اعلم عَنِ الْاَعْمَشِ نَحْوَهُ: اعمش سے اسی طرح روایت کی۔ لفظ نَحْوَهُ کا استعمال عموماً مِثْلَهُ کی طرح ہوتا ہے۔ ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ نَحْوَهُ وہاں بولا اور لکھا جاتا ہے جہاں روایت کے الفاظ میں کچھ فرق ہو مگر معنی قریب قریب ہو اور مِثْلَهُ وہاں مستعمل ہے جہاں دوسری روایت پہلی روایت کے لفظ بلفظ موافق و مطابق ہو۔ گویا روایت بالمعنی کے لیے نَحْوَه اور روایت باللفظ کے لیے مِثْلَہُ مستعمل ہے۔ واللہ اعلم