شمائل ترمذی - حدیث 22

كِتَابُ بَابُ مَا جَاءَ فِي خَاتَمِ النُّبُوَّةِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: أَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَضَّاحِ قَالَ: أَنَا أَبُو عَقِيلٍ الدَّوْرَقِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَوَقِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي خَاتَمَ النُّبُوَّةِ - فَقَالَ: ((كَانَ فِي ظَهْرِهِ بَضْعَةٌ نَاشِزَةٌ))

ترجمہ شمائل ترمذی - حدیث 22

کتاب مہرِ نبوت کابیان ’’ ابونضرۃ عوفی فرماتے ہیں میں نے سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہرِ نبوت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: آپ کی پشت مبارک میں ایک ابھرا ہوا گوشت کا ٹکڑا تھا۔ ‘‘
تخریج : یہ روایت حسن ہے۔ امام ترمذی رحمہ اللہ کے علاوہ اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی اپنی مسند میں ذکر کیا ہے۔ (۳؍۶۹)۔