سنن النسائي - حدیث 987

كِتَابُ الِافْتِتَاحِ الْقِرَاءَةُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلَاتِ سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلَاتِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 987

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل باب: مغرب کی نماز میں سورۂ مرسلات پڑھنا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنی والدہ سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورہ مرسلات پڑھتے سنا۔
تشریح : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہما ہی ہیں جو پہلی حدیث کی بھی راویہ ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہما ہی ہیں جو پہلی حدیث کی بھی راویہ ہیں۔