سنن النسائي - حدیث 893

كِتَابُ الِافْتِتَاحِ الصَّفُّ بَيْنَ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ عَنْ مَيْسَرَةَ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي قَدْ صَفَّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ فَقَالَ خَالَفَ السُّنَّةَ وَلَوْ رَاوَحَ بَيْنَهُمَا كَانَ أَفْضَلَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 893

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل باب: نماز میں دونوں پائوں جوڑ کر کھڑا ہونا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ نماز کی حالت میں اپنے دونوں پاؤں آپس میں ملائے ہوئے تھے۔ تو آپ نے فرمایا: اس نے سنت کی مخالفت کی ۔ اگر یہ ان میں فاصلہ کرکے راحت حاصل کرتا تو بہتر ہوتا۔