سنن النسائي - حدیث 883

كِتَابُ الِافْتِتَاحِ بَاب مَوْضِعِ الْإِبْهَامَيْنِ عِنْدَ الرَّفْعِ ضعيف أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تَكَادَ إِبْهَامَاهُ تُحَاذِي شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 883

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل باب: رفع الیدین کے وقت انگوٹھے کس جگہ ہوں؟ حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، جب آپ نے نماز شروع فرمائی تو اپنے ہاتھ اٹھائے حتی کہ قریب تھا، آپ کے انگوٹھے کانوں کی لوؤں (نچلے کنارے) کے برابر ہوجاتے۔