سنن النسائي - حدیث 841

كِتَابُ الْإِمَامَةِ الْجَمَاعَةُ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 841

کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل باب: جب تین آدمی ہوں تو جماعت کیسے ہوگی؟ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب نمازی تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے۔ اور ان میں سے امامت کا زیادہ حق دار وہ ہے جو زیادہ قاری ہو۔
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے: حدیث: ۷۸۱، ۸۰۰ اور ان کے فوائد و مسائل۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: حدیث: ۷۸۱، ۸۰۰ اور ان کے فوائد و مسائل۔