سنن النسائي - حدیث 824

كِتَابُ الْإِمَامَةِ مَا عَلَى الْإِمَامِ مِنْ التَّخْفِيفِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ فَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ لِنَفْسِهِ فَلْيُطَوِّلْ مَا شَاءَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 824

کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل باب: امام کے لیے نماز ہلکی پڑھانے کی جو ذمہ داری ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی لوگوں کو نماز پڑھائے تو ہلکی پڑھائے کیونکہ ان میں بیمار کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں البتہ جب وہ اکیلا نماز پڑھے تو جس قدر چاہے لمبی پڑھے۔