سنن النسائي - حدیث 764

كِتَابُ الْقِبْلَةِ الصَّلَاةُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَائِلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَقَالَ أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 764

کتاب: قبلے سے متعلق احکام و مسائل ایک کپڑے میں نماز پڑھنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ’’کیا تم میں سے ہر شخص کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟‘‘