سنن النسائي - حدیث 741

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ الصَّلَاةُ عَلَى الْحِمَارِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 741

کتاب: مسجد سے متعلق احکام و مسائل گدھے پر نماز پڑھنا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گدھے پر سوار نماز پڑھتے دیکھا، جب کہ آپ خیبر کی طرف جا رہے تھے۔