سنن النسائي - حدیث 72

ذِكْرُ الْفِطْرَةِ بَاب فَضْلِ الْجُنُبِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 72

کتاب: امور فطرت کا بیان جنبی کے غسل سے بچے ہوئے پانی کا حکم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت ہے کہ میں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔
تشریح : جنبی کے استعمال کے بعد بچا ہوا پانی قابل استعمال ہے، وہ پلید نہیں ہوگا، چاہے جنبی مرد ہو یا عورت، دونوں کے لیے حکم برابر ہے۔ جنبی کے استعمال کے بعد بچا ہوا پانی قابل استعمال ہے، وہ پلید نہیں ہوگا، چاہے جنبی مرد ہو یا عورت، دونوں کے لیے حکم برابر ہے۔