سنن النسائي - حدیث 639

كِتَابُ الْأَذَانِ الْمُؤَذِّنَانِ لِلْمَسْجِدِ الْوَاحِدِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى تَسْمَعُوا تَأْذِينَ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 639

کتاب: اذان سے متعلق احکام و مسائل ایک مسجد کے لیے دو مؤذن بھی مقرر کیے جا سکتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تحقیق بلال رات کو اذان کہتے ہیں، لہٰذا کھاتے پیتے رہو حتی کہ تم ابن ام مکتوم کی اذان سنو۔‘‘