سنن النسائي - حدیث 612

كِتَابُ الْمَوَاقِيتِ فَضْلُ الصَّلَاةِ لِمَوَاقِيتِهَا صحيح أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ سَمِعَهُ مِنْ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ إِقَامُ الصَّلَاةِ لِوَقْتِهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 612

کتاب: اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل نمازوں کو ان کے اصل اوقات میں پڑھنے کی فضیلت حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا : کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسند ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’وقت پر نماز قائم کرنا، والدین سے حسن سلوک کرنا اور اللہ عزوجل کے راستے میں جہاد کرنا۔‘‘