سنن النسائي - حدیث 5748

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْأَنْبِذَةِ، وَمَا لَا يَجُوزُ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ فِي النَّبِيذِ خَمْرُهُ دُرْدِيُّهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5748

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کون سی نبیذ پینیں جائز ہیں اور کون سی ناجائز؟ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا نبیذ میں تلچھٹ شامل کی جائے تو وہ شراب بن جاتی ہے۔
تشریح : شراب بن جاتی ہے‘‘ یعنی اس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس کاحکم شراب کا سا ہوجاتا ہے یعنی اسے پینا حرام ہوجاتا ہے کیونکہ شرعی طور پر نشہ آور مشروب اور شراب کا حکم ایک ہے۔ شراب بن جاتی ہے‘‘ یعنی اس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس کاحکم شراب کا سا ہوجاتا ہے یعنی اسے پینا حرام ہوجاتا ہے کیونکہ شرعی طور پر نشہ آور مشروب اور شراب کا حکم ایک ہے۔