سنن النسائي - حدیث 5737

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ، وَمَا لَا يَجُوزُ صحيح الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ اشْرَبْهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا أَنْ يَغْلِيَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5737

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل انگوروں کا جوس کس حال میں پینا جائز ہے اور کس میں ناجائز ؟ حضرت شعبی نے فرمایا جوس کو تین دن تک بھی پیا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس میں جوش اور جھاگ پیدا نہ ہو۔