سنن النسائي - حدیث 5736

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ، وَمَا لَا يَجُوزُ صحيح الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْعَصِيرِ قَالَ اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5736

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل انگوروں کا جوس کس حال میں پینا جائز ہے اور کس میں ناجائز ؟ حضرت عطاء نے انگوروں کے جوس کے بارے میں فرمایا جوش اور جھاگ پیدا ہونے سے پہلے اسے پی سکتے ہو۔۔