سنن النسائي - حدیث 5727

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الطِّلَاءِ، وَمَا لَا يَجُوزُ سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ الطِّلَاءِ الْمُنَصَّفِ فَقَالَ لَا تَشْرَبْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5727

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے؟ حجرت ابو رجاء نے فرمایا کہ میں نے حضرت حسن بصری سے اس طلاء کے بارے میں پوچھا جس میں سے نصف خشک ہوچکا ہو تو انھوں نے فرمایا اسے مت پی ۔