سنن النسائي - حدیث 5717

كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ الْكَرَاهِيَةُ فِي بَيْعِ الْعَصِيرِ صحيح الإسناد مقطوع أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ بِعْهُ عَصِيرًا مِمَّنْ يَتَّخِذُهُ طِلَاءً وَلَا يَتَّخِذُهُ خَمْرًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5717

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل انگوروں کا جوس بیچنا منع ہے حضرت ابن سیرین سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ تو انگوروں کا جوس اس شخص کو بیچ سکتا ہے جو اس سے طلاء بنائے شراب نہ بنائے
تشریح : دیکھیے حدیث 5711۔فائدہ 4۔ دیکھیے حدیث 5711۔فائدہ 4۔