كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ذِكْرُ الْأَخْبَارِ الَّتِي اعْتَلَّ بِهَا مَنْ أَبَاحَ شَرَابَ السُّكْرِ صحيح الإسناد موقوف أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَبِيذُ الْبُسْرِ بَحْتٌ لَا يَحِلُّ
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
وہ احادیث جن سے بعض لوگوں نے نشہ آور مشروب پینے کا جواز نکالا ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا گدر کھجور کی نبیذ حرام ہے قطعاً حلال نہیں۔
تشریح :
اس سے مراد نشہ آور نبیذ ہے۔چونکہ گدر کھجور کی نبیذ جلدی نشہ آور ہوجاتی ہے اس لیے قید لگانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔اس فتوے سے بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مسلک معلوم ہوگیا۔
اس سے مراد نشہ آور نبیذ ہے۔چونکہ گدر کھجور کی نبیذ جلدی نشہ آور ہوجاتی ہے اس لیے قید لگانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔اس فتوے سے بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا مسلک معلوم ہوگیا۔